ہاٹ لائن نیوز : ڈیفنس کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ہلاک کرنے کا مقدمہ ؛ عدالت نے ملزم افنان کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ، پولیس نے ملزم کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا ۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ کروا لیا ہے رپورٹ آنی باقی ہے ۔
جج عبہر گل نے پولیس سے استفسار کیا کہ آپکو جسمانی ریمانڈ کیوں چاہیے ، پولیس نے بتایا کہ ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ اور فوٹو گرامٹک ٹیسٹ کروانا ہے ، ملزم بارباراپنا بیان بدل رہا ہے اسوجہ سےپولی گرافک ٹیسٹ کروانادرکار ہے ، ملزم افنان سےمختلف پہلوؤں پرابھی تفتیش کرنی ہے ۔
عدالتی حکم پر ملزم افنان کی ہتھکڑی کھول دی گی ، مدعی مقدمہ کی جانب سے رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔
Wow, amazing weblog layout! How long have you ever been blogging
for? you make blogging glance easy. The total glance
of your site is fantastic, let alone the content material!
You can see similar here sklep online