ڈپٹی اپوزیشن لیڈر محمد بشارت راجہ کی سنیئر صحافی ذوالفقار راحت کی رہائش گاہ پر آمد 32

ڈپٹی اپوزیشن لیڈر محمد بشارت راجہ کی سنیئر صحافی ذوالفقار راحت کی رہائش گاہ پر آمد

سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی لاہور میں سنیئر صحافی ذوالفقار راحت کی رہائش گاہ آمد ،محمد بشارت راجہ نے سینئر صحافی راحت ذوالفقار کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے سوگواران کو صبر جمیل عطاء فرمائے: راجہ بشارت اس موقع پر سنئیر صحافی قاضی جاوید، شہزاد بٹ اور علی اقبال بھی موجود تھے

ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری زاھد اکرم اور اوکاڑہ سے معروف کاروباری سماجی شخصیت میاں علی حسن کی ذوالفقار راحت کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد ۔
اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں