ڈرائیونگ لائسنس بنانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

0
24

ہاٹ لائن نیوز : سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آن لائن سہولت شروع کردی، سندھ کے رہائشی اب گھر بیٹھے باآسانی لائسنس حاصل کرسکیں گے۔

وہ لوگ جو بین الاقوامی لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں یا جن کے پاس سندھ کا لائسنس ہے وہ بھی اس سروس سے مستفید ہو سکیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں سندھ ٹریفک پولیس کی درخواست پر لرننگ اور انٹرنیشنل لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، لرننگ لائسنس کے 42 دن بعد مستقل لائسنس مل جائے گا۔

Leave a reply