ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر تیسری مرتبہ دولہا بن گئے

1
139

لاہور:(ہاٹ لائن نیوز) سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ہلک ہوگن تیسری مرتبہ دولہا بن گئے، ریسلر نے تیسری شادی 70 سال کی عمر میں کی ہے ۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہلک ہوگن فلوریڈا میں اسکائی ڈیلی سے جمعہ کی رات رشتہ ازدواج میں بندھے۔

تیسری شادی کی خبر سابق ریلسلر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی، انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ ’میری نئی زندگی اب شروع ہو رہی ہے!‘

ریسلر نے اپنی اہلیہ کو شادی کے موقع پر1 لاکھ ڈالر کی ہیرے کی انگوٹھی دی ہے ۔

سابق ریسلر کی تیسری شادی میں انکی بیٹی نے شرکت نہیں کی، جبکہ بیٹا والد کی شادی میں شریک تھا ۔

1 comment

Leave a reply