ڈاکٹر یاسمین راشد کا ارشد ندیم کے لیے اہم پیغام

0
33

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل

ویلڈن ارشد ندیم ۔ آپ نے ورلڈ ریکارڈ بنا کر گولڈ میڈل جیتا ڈاکٹر یاسمین راشد
یہ جیت ہوا کا تازہ جھونکا ہے ہر پاکستانی کو آپ پر فخر ہے ڈاکٹر یاسمین راشد

مسلسل آپ گولڈ میڈلز جیتے رہو ڈاکٹر یاسمین راشد
اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو دنیا بھر کی خوشیوں سے نوازے ڈاکٹر یاسمین راشد کی دعا

Leave a reply