ڈاکٹر شاہد صدیق کے بیٹے کا رویہ شروع سے ہی مشکوک تھا ڈی آئی جی آپریشن

0
32

ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران کی صحافیوں سے گفتگو
چودہ اگست کو لاہور پولیس نے بہترین فرائص سر انجام دیے ڈی آئی جی آپریشن
لاہور پولیس شاباش کی مستحق ہے ڈی آئی جی آپریشن

ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے معاملے کو حل کرنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
ڈاکٹر شاہد صدیق کے بیٹے کا رویہ شروع سے ہی مشکوک تھا
تفتیشی افسر نے مین لیڈ حاصل کی
لاہور میں اسٹریٹ کرائم میں کمی کی بڑی وجہ پولیس کی پٹرولنگ ہیں
جرائم کے مرتکب افراد کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے
جن علاقوں میں کرائم کی شرح زیادہ تھی وہاں خاص توجہ دے رہے ہیں

Leave a reply