ڈاکوؤں کی فائرنگ : 10 سالہ بچہ جاں بحق

0
45

ہاٹ لائن نیوز : تھانہ صدر کی حدود میں واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 10 سالہ بچہ گلی میں کھیلتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کیمطابق ڈاکوؤں نے کار میں سوار شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔ کار ڈرائیورنہ روکا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔ 10 سالہ بچہ گلی میں کھیلتے ہوئے فائرنگ کی زدمیں آکرجاں بحق ہو گیا۔

Leave a reply