71

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ 1روپے 27 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 208 روپے کی سطح عبور کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 207.23 روپے سے بڑھ کر 208.50 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں