ڈالر-کی-قیمت-میں-مسلسل-کمی-کا-رجحان-برقرار. 63

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 199.06 سے کم ہو کر 198.46 روپے پر بند ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں