ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونےلگی

0
135

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے لگ گئی ۔

کاروباری ہفتےکے 5ویں روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 24 پیسے سستی ہوگئی ہے ،جس کیساتھ انٹربینک میں ڈالر 2سو77 روپے 74 پیسے سے کم ہو کر 2سو77 روپے اور40 پیسے تک آگیا۔

Leave a reply