ڈالر کی قدرمیں ایک بارپھرمعمولی اضافہ

0
114

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں روپے کے مقابلےمیں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوگیاہے۔

روپے کے مقابلے آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کااضافہ ہواہے۔اانٹربینک میں آج کاروبار کےاختتام پرڈالر 278 روپےاور 39 پیسے پر بند ہوا۔

Leave a reply