ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
انٹربینک ٹریڈ کے دوران ڈالر 36 پیسے کی کمی سے 283.75 روپے کا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پرایک امریکی ڈالر کی قیمت 284 روپے 12 پیسے تھی۔