ڈالرکی پروازمزیدنیچے

0
142

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی نچلی اڑان ریکارڈ کی گئی ہے۔

پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279.60 روپے کا ہوگیا۔

Leave a reply