ڈالرکی قیمت کوبریک لگ گئی

0
84

ہاٹ لائن نیوز : کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے جب کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ہوئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہوئی۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے پر آگیا۔

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 2 پیسےکی معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔

Leave a reply