ہاٹ لائن نیوز : ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ہوئی۔
انٹربینک کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستاہوکر 279 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا۔