ڈالرمزیدسستا ہوگیا

0
161

ہاٹ لائن نیوز : ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر مزید مستحکم جب کہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید 14 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 280.10 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

Leave a reply