چین میں آنےوالےزلزلےکی دل دہلادینےوالی وڈیو

0
97

ہاٹ لائن نیوز : چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس میں 111 افراد ہلاک جبکہ 200 سےزائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave a reply