43

چین سے آئندہ دو روز میں کتنے پیسے موصول ہونے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس سہولت پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں