چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

2
165

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ مسلسل جاری ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی 225 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔

شہر قائد میں ہول سیلز بازار میں چینی کی قیمت 1 روپیہ فی کلوگرام سے کم ہوکر 174 روپے ہوئی ہے ، جبکہ ریٹیل سطح پر چینج 200 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب اکبری منڈی کے تمام ڈیلرز نے ریکارڈ غائب کر دیا ہے اور گزشتہ 2 دن سے فون پر ہول سیل ریٹ جاری کیا جا رہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں چینی 200 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہی ہے ۔

2 comments

  1. sklep 29 February, 2024 at 09:44 Reply

    Wow, fantastic weblog format! How lengthy have you ever been running a blog for?
    you made blogging look easy. The whole look of your site is fantastic, as neatly as the
    content! You can see similar: ecommerce and here sklep

Leave a reply