چیمپئنز ٹرافی کاانعقاد آئی سی سی کےلیے درد سر بن گیا

0
154

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے لیے درد سر بن گیا ہے۔

ذرائع کیمطابق آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور پی سی بی کو ہائبرڈ ماڈل اپنانے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

پاکستان نے موقف اختیار کیاہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا ٹرانسفر یا ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں۔ یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان 4 سے 5 روز میں متوقع ہے۔

Leave a reply