چیف جسٹس پاکستان کے خلاف فتوی دینے والے مولانا کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
106

انسداددہشت گردی عدالت لاہور

چیف جسٹس اف پاکستان کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کا مقدمہ
تحریک لبیک کے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا

ملزم کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا
پولیس ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
عدالت نے ملزم طاہر سیفی کا مزید 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے سماعت کی

ملزم کا فوٹو فرامٹک ٹیسٹ کرنا ہوگا اور مائیکرفون۔ برامد کرنا ہے تفتیشی افسر
ملزمان کیخلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ ا میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply