چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری سپریم کورٹ چلینج

0
93

سنیارٹی پرنسپل کے خلاف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج
درخواست پاکستان بار کونسل کے ممبر شفقت محمود چوہان کی جانب سے دائر کی گئی

سنیارٹی اصول کے خلاف چیف جسٹس کی تقرری غیر آئینی ہے درخواست گزار
الجہاد ٹرسٹ کیس میں سنیارٹی پرنسپل طے ہو ہوچکا ہے درخواست گزار

عدالت جونئیر جج کی بطور چیف جسٹس تقرر کلعدم قرار دے استدعا

Leave a reply