چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بانی پی ٹی آئی کا کیس سننا چاہیے عمر ایوب

0
56

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی انسداد دہشتگری عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو

پورے پاکستان میں صرف 3 اہلکاروں کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے
کیسز کا دارومدار اس بات پر ختم ہوتا ہے کہ پولیس کے 3 اہلکاروں نے بھیس بدل پر سازش سنی
تمام کیس بلکل بوگس اور بھونڈے ہیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بانی پی ٹی آئی کا کیس سننا چاہیے
ہماری خواتین ڈاکٹر یاسمین راشد علیل ہیں، عالیہ حمزہ کو جھوٹے کیسز میں شامل کرنے کا عمل ہو رہا ہے
آصف زرداری تم اور تمھارے وزیر اعلی کان کھول کر سن لو تمھارا یہ فراڈ ساری دنیا نے دیکھ لیا ہے
بلوچستان میں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کے ساتھ جو رہا ہے وہ نہیں ہونا چاہیے
بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ یہ اسرائیل کی بربریت ہے

Leave a reply