چیف جسٹس آف پاکستان آج لاہور میں عدالت لگائیں گے

0
44

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کریں گے، چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

سول نوعیت، ایجوکیشنل ، فیڈرل اور پبلک سمیت دیگر کیسز کی سماعت ہو گی،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی کازلسٹ جاری کر دی گئی، دیگر ججز میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس مندوخیل,جسٹس امین دین شامل ہیں،

Leave a reply