چیرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے حکومت سے وجوہات طلب کر لی

0
134

لاہور ہائیکورٹ

چیرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت میں وفاقی وکیل کی جانب سے جواب جمع نہ کروایا گیا

عدالت نے کیس کی سماعت 24 جون تک ملتوی کر دی

وہ کونسی سلامتی کونسل کی سفارشات تھیں جسکے تحت چیرمیں نادرا کا تقرر ہوا

عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کر رکھی ہے

عدالت نے اٹارنی جنرل اف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاونت کے لیے طلب کر رکھا ہے

جسٹس عاصم حفیظ نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی

عدالت میں ایڈشنل اٹارنی جنرل نصر احمد نے چیرمیں نادرا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن پیش کر رکھا ہے

نگراں حکومت نے نادرا قانون میں ترامیم کرکے حاضر سروس ارمی افسر کو تقرر کرنے کی منظوری دی موقف
نگران حکومت مستقل پالیسی معاملات میں مداخلت نہین کر سکتی ۔موقف
عدالت نادرا ترامیمی رولز کو کالعدم قرار دے استدعا
عدالت چیرمیں نادرا کی تقرری کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply