3

چیئرمین سینیٹ کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔
واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کروئی ہے تاہم اکاؤنٹ بحال ہونے میں روز لگ سکتے ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے تاہم جلد ریکوری کی کوشش کررہے ہیں، اکاؤنٹ پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں