چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے عدالت سےرجوع کر لیا

0
170

چئیرمین سنی اتحاد کونسل نے عدالت سےرجوع کر لیا

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔

صاحبزادے حامد رضا نے ایڈوکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سےدرخواست دائر کی ، درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگرکو فریق بنایا گیاہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل ہے، نہ عدالت،اسمبلی میں سیٹوں کے تناسب سے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنی چاہیے۔

Leave a reply