چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے 33

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان شام 5 بجے بنی گالہ میں پریس کانفرنس سے گفتگو کریں گے۔
عمران خان نیب ترامیم پر گفتگو کریں گےاور اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں