29

چھٹیاں اسکردو گزارنے والے افراد کیلئے بڑی خبر

پی آئی اے نے اسکردو جانے والے افراد کیلیے پروازوں میں اضافہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسکردو کے لیے پروازوں میں اضافہ کردیا اور اسلام آباد سے اسکردو ہفتہ وار 12 پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عید اوراسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سیاح بڑی تعداد میں اسکردو جا رہے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ اسکردو جانے والوں کے لیے ہفتہ پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کیا، عید اوراسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سیاح بڑی تعداد میں اسکردو جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں