چوہدری پرویزالہی کی طبیعت انتہائی ناساز

0
92

ہاٹ لائن نیوز : تحریک انصاف کےصدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی ہے۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نےمکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔

چوہدری پرویز الٰہی کا لاہور میں معائنہ کیا گیا۔ پرویزالہی کو پسلیاں ٹوٹنے کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری ہو رہی تھی۔

ڈاکٹروں کی ٹیم نے پرویزالہی کا 45 منٹ تک معائنہ کیا جس کے دوران ایکو، کارڈیوگرام ، دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔ بعد ازاں ڈاکٹروں نے پرویزالہی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیاہے۔

Leave a reply