مسلم لیگ ق اور خاندان میں سیاسی اختلافات کے معاملے پر چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت حسین فیصلہ کن ملاقات کریں گے 71

چوہدری برادران میں سیاسی اختلافات: شجاعت، پرویز اور وجاہت فیصلہ کن ملاقات کریں گے

مسلم لیگ ق اور خاندان میں سیاسی اختلافات کے معاملے پر چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت حسین فیصلہ کن ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق سیاسی اختلافات کے معاملے پر چوہدری برادران نے حتمی فیصلوں کے لیے اہم ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت حسین جلد ملاقات کریں گے، خاندان کے تینوں بڑے مستقبل سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں