چودہ نشستوں پر 2 سو 66 امیدوار مدمقابل

0
71

ہاٹ لائن نیوز : قومی اسمبلی کی چودہ نشستوں پر 2 سو 66 امیدوار مدمقابل ہوں گے ۔

یاسمین راشد کو پی پی 173 سے کوئین کا نشان الاٹ ہوا ہے جب کہ زبیر نیازی کو پیرا شوٹ کا نشان الاٹ کیا گیا ہے ۔

پی پی 172 سے اعظم خان نیازی کو اینٹ جبکہ بجاش نیازی کو کرکٹ سٹیمپ کا نشان الاٹ ، پی پی 171سے میاں اسلم اقبال کو جہاز کا نشان الاٹ ہوا ہے ۔

پی پی 169 سے میاں محمود الرشید کو ریکٹ کا نشان الاٹ ، پی پی 168ندیم عباس بارا کو کرکٹ سٹمپ کا نشان الاٹ کیا گیا ہے ۔

پی پی 149 سے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم سمیت 37 امیدوار مدمقابل ہیں ، پی ٹی آئی کے رہنما ندیم شیروانی کو طوطا کا نشان الاٹ کیا گیا ہے ۔

Leave a reply