ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اُن سے چوتھی شادی کی خو مند خاتون کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔اہش اور سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر لیاقت حسین نے اُن سے چوتھی شادی کی خواہش مند خاتون عالیہ شاہ کا انٹرویو شیئر کیا جوکہ اُنہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیا تھا۔
عالیہ شاہ نامی خاتون نے کہا کہ ’میں عامر لیاقت کو اُس وقت سے جانتی ہوں جب وہ خوبصورت جوان ہوا کرتے تھے، وہ ایک ورسٹائل شخصیت ہیں جس کی وجہ سے وہ مجھے پسند ہیں۔‘خاتون نے دانیہ شاہ اور عامر لیاقت کے معاملے پر کہا کہ ’مجھے نہیں لگتا دونوں میں سے کسی نے بھی زیادتی کی ہے، یہ اُن کا اپنا ذاتی معاملہ ہے لیکن مجھے عامر لیاقت ایسے نہیں لگتے جس طرح اُنہیں دِکھایا گیا ہے۔‘
