ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا کی معروف شخصیت چاہت فتح علی خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو نصیحت کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی۔
چاہت فتح علی خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا سے ہارنے کے بعد بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے، لگتا ہے کھلاڑیوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا ہے۔
چاہت علی نے پاکستانی کرکٹرزکودودھ پینے، دہی کھانے اور پھل کھانےکامشورہ بھی دےدیا ہے۔