چار روز بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

0
24

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان میں 4 روز بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ گئی۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق 4 روز بعد مقامی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہوگیا، بدھ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے اور 10 گرام سونا 5سو15 روپےکےاضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 1سو97 روپےتک پہنچ گیا۔

Leave a reply