چارپائی کیوں دی ؟ امیدوار عدالت پہنچ گیا

0
165

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی پی 151کےامیدوار حماد علی کو چارپائی کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے تاخیر سے درخواست دائر کرنے کی بناء پر مسترد کردی ۔

الیکشن کمیشن کےوکیل عمران رانجھا نے درخواست ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا کی تھی ۔

جسٹس سلطان تنویرنے سماعت کی ۔

Leave a reply