چائے کےساتھ پکوڑے کس قدرنقصان دہ ہوتے ہیں ؟

0
59

ہاٹ لائن نیوز : کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے کیساتھ پکوڑےکھانا طبی پریشانیوں کاسبب بن سکتا ہے۔ تلی ہوئی اشیاء کو پہلے ہی غیرصحت بخش سمجھاجاتا ہے ، چائے کیساتھ تلی ہوئی اشیاء کا استعمال ہاضمہ اور غذائی اجزاء کےجذب کو مزید متاثرکرسکتا ہے۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کیمطابق ، ممبئی شہر میں غذائیت کے ماہر ، ویدیکا پریمانی کا کہنا ہے کہ اگرچہ کچھ غذائی اجزاء غیر صحتمند ہوسکتے ہیں ، لیکن انکو صحت مند بنانیکے طریقے موجود ہیں۔ مثال کے طور پر ، چائے میں ادرک ، دار چینی ، الائچی کو شامل کرنےسے اسکے ذائقہ وفوائدکوبہتربنایاجاسکتاہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پکوڑوں کوتلنےکے بجائے بیکنگ/یاایئرفرائرہونا چاہئے ، تاکہ ان سے صحتمند طریقےسےلطف اندوز ہوسکیں۔

Leave a reply