18

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (ہاٹ لائن نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی گئی ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عدالت پیش نہیں ہوئے ، ان کی جانب سے
حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت نے ہنگامہ آرائی کیس میں شاہ فرمان اور شہرام ترکئی کی عبوری ضمانت بھی منظور کرلی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں