پی ٹی آئی کے بانی جو کچھ ہوا اس کا احتساب کریں گے

0
30

ہاٹ لائن نیوز : ترجمان بشریٰ بی بی مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ نے نہ تو سیاسی کمیٹی کی صدارت کی اور نہ ہی اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ بشری بی بی کہتی ہیں کہ پی ٹی آئی کے بانی کے حکم کیمطابق انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا لیکن ڈی چوک میں پارٹی کی کوئی قیادت موجودنہیں تھی۔

مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشری بی بی نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوابانی پی ٹی آئی اسکا احتساب کرینگے،مشال یوسفزئی نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ خوفناک اور تکلیف دہ تھا۔

Leave a reply