پی ٹی آئی کو میٹنگ کی اجازت کیوں نہ ملی ؟

0
145

ہاٹ لائن نیوز: لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو شاہدہ میں کارنر میٹنگ کی اجازت نہ دینے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے سرکاری وکیل کو انتظامیہ سے ہدایات لیکر پیش ہونے کا حکم دیدیا ، جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل باری کی درخواست پر سماعت کی ۔

وکیل کا موقف ہے کہ درخواست گزار شاہدرہ کے علاقہ این اے117سے امیدوار ہے ، انتظامیہ تحریک انصاف کو کارنر میٹنگ کی اجازت نہیں دے رہی ، عدالت انتظامیہ کو کارنر میٹنگ کی اجازت کا حکم دے ۔

Leave a reply