پی ٹی آئی کارکنان عدالت پہنچ گئے

0
159

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکنوں کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کےلئے درخواست پرسماعت ہوئی ۔

عدالت نے حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزاروقاص اکرم،شگفتہ پروین وغیرہ نے دلائل دئیے ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سےبے بنیاد مقدمات درج کرکےگرفتاری کاخدشہ ہے لہذا عدالت درخواست گزاروں کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرے ۔

Leave a reply