پی ٹی آئی رہنماووں کی عدالتوں میں پیشی

0
42

سانحہ نو مئی عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمات
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت پر سماعت

عدالت نے عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کر دی
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی
پراسکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کیلیے مہلت طلب کی
پولیس نے تفیش مکمل کرنے کیلئے مہلت طلب کی
عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی ٫ رائے حسن نواز ٫ محمد احمد چھٹہ ٫اشرف خان کرامت علی کھوکھر٫ ٫مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ سمیت دیگر نے بھی عبوری ضمانت کی درخواست دایر کر رکھی ہے
ملزمان عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے
ملزمان پر بغاوت اور کارکنان کو فسادات پر اکسانے کا الزام ہے
ملزمان کیخلاف تھانہ گلبرگ میں عسکری ٹاور حملہ کا مقدمہ نمبر 1271/23 درج ہے
ملزمان کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ نمبر 768/23 درج ہے

Leave a reply