پی ٹی آئی راہنما ق لیگ میں شامل

0
30

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما محمد ریاض انجم اور میمونہ ثانی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے سابق رہنما محمد ریاض انجم نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کی سابق رہنما پی ٹی آئی میمونہ ثانی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

اس موقع پر ق لیگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب حمزہ کرامت نے پارٹی میں شامل ہونے والے راہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔

Leave a reply