ہاٹ لائن نیوز : پولیس نے ہنہ اورک میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر چھاپہ مارا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے۔
واضح رہے کہ کوئٹہ کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔