پی ٹی آئی راہنمااشتہاری قرار

0
108

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کی گئی ہیں۔

شانگلہ پولیس پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے موقع پر سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کے لیے پشاور پہنچ گئی لیکن گرفتاری نہ ہو سکی ۔

شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں 21 نومبر کو دفعہ 109 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری کے لیے ان کے آبائی گاؤں بشام میں چھاپے مارے گئے۔

Leave a reply