پی ایس ایل میں پشاور نے ملتان کو ہرا دیا

0
238
پی ایس ایل میں پشاور نے ملتان کو ہرا دیا

پی ایس ایل میں پشاور نے ملتان کو ہرا دیا

پی ایس ایل دس کے ایک میچ میں زلمی نے سلطانز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران پشاور نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا جانے والا 109 رنز کا ہدف تیرہ اوورز میں باآسانی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو پہلے بولنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی کے لیے آج کا میچ جیتنا لازم ہے اگر آج کا میچ ہارے تو اگلے دونوں میچوں ان کو لازمی جیتنا ہو گا، بابر الیون نے اب تک سات میں سے صرف تین میچ جیتے ہیں۔

Leave a reply