پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافےکاامکان

0
57

ہاٹ لائن نیوز : یکم فروری سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ متوقع ہے۔

یکم فروری سے،ڈیزل کی قیمت میں 6 روپےفی لیٹرجبکہ پٹرول کی قیمت میں3روپے فی لیٹر اضافہ کیاجاسکتاہے۔

یادرکھیں کہ حکومت نے نئے سال کے پہلےہی مہینے کے دوران دوبار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیاہے۔

Leave a reply