89

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اہم فیصلہ

اسلام آباد(ہاٹ لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی یا عوام کے لیے سبسڈی جاری رہے گی، یہ شہباز حکومت کا پہلا امتحان ہے جس کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 21 روپے اور ڈیزل کی قیمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں