پہلے وہ لبنان، عراق، یمن گئے اور اب ایران ا گئے ہیں

0
95

پہلے وہ لبنان، عراق، یمن گئے اور اب ایران ا گئے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پہلے عراق کے بارے میں کہا گیا کہ عراق کے پاس ویپن آف ماس ڈسٹرکشن ہیں، اب ایران کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے، پہلے وہ لبنان اور یمن آئے اور اب ایران آ گئے ہیں، اگر ہم اب بھی نہ بولے تو وہ جب ہم پر آئیں گے تو کوئی بھی نہیں بولے گا، ایران کی ایٹمی سائٹس پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے ایران پر جھوٹ کی بنیاد پر حملہ کیا، اس کی مذمت کرتے ہیں، ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ایران کی فوجی قیادت کو جنگ میں نہیں بلکہ گھر میں ٹارگٹ کیا گیا اور سب سے بڑی خلاف ورزی نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہے، اسرائیل کی ایران میں رجیم چینج کی کوشش کو روکنا ہو گا۔

Leave a reply