پہاڑوں پر برفباری سے سردی دربارہ لوٹ آئی

0
34

ہاٹ لائن نیوز : بارش کے باعث چترال میں سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے، پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی ہو رہی ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے،مانسہرہ اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے بجلی معطل ہوگئی ہے۔

Leave a reply